Qaumi Akhbar

وزیر اعظم نے اتحادیوں کو 9 اگست قومی اسمبلی تحلیل کرنےکی تاریخ دے دی، ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحادیوں کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیے میں وزیراعظم نے 9 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ دے دی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version