Qaumi Akhbar

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ زیر حراست

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی کے فیڈرل کورٹ ہاؤس سے حراست میں لے لیا گیا۔

آج عدالتی کارروائی کے دوران ڈپٹی مارشلز نے سابق صدر کو گرفتار کیا اور ان کے فنگر پرنٹس لیے۔

چند روز قبل ان پر دوسری بار فرد جرم عائد کی گئی تھی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version