Qaumi Akhbar

پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کے لئے مرتضی وہاب اور ڈپٹی میئر کے سلمان عبداللہ مراد کو نامزد کردیا

رپورٹ رائو عمران

پیپلز پارٹی نے کراچی میٹروپولیٹین کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر سمیت 13 ٹائون کے لئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وائیس چیئرمین کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ نمائندہ قومی ڈیجیٹل کے مطابق
میٹروپولیٹین کارپوریشن کراچی کے میئر کے لئے بئریسٹر مرتضی وہاب صدیقی اور ڈپٹی میئر کے لئے سلمان عبداللہ مراد امیدوار ہونگے ۔
ضلع جنوبی

لیاری ٹاؤن
چیئرمین
ناصر کریم بلوچ
وائس چیئرمین
محمد اقبال ہنگورو

ضلع کورنگی۔

کورنگی ٹاؤن
چیئرمین
ایم نعیم شیخ
وائس چیئرمین
زرین اعوان

ضلع شرقی

صفوراں ٹاؤن
چیئرمین
کلیم اللہ عرف راشد خاصخیلی۔
وائس چیئرمین کےلئے
عبدالحق بلوچ امیدوار ہونگے

چنیسر ٹاؤن
چیئرمین
فرحان غنی
وائس چیئرمین
محمد شہزاد عرف ندیم خیالی

سہراب گوٹھ ٹاؤن
چیئرمین
لالہ عبدالرحیم
وائس چیئرمین
عمران بروہی

ضلع کیماڑی

ماڑی پور ٹاؤن
چیئرمین
ہمایوں خان
وائس چیئرمین
آصف کوثر

مورڑو میربحر ٹاؤن
چیئرمین
علی اکبر
وائس چیئرمین
شوکت بلوچ

بلدیہ ٹاؤن
چیئرمین
عبدالکریم آسکانی۔
وائس چیئرمین
عجب خان سواتی

ضلع غربی

منگھوپیر ٹاؤن
چیئرمین
حاجی نواز بروہی
وائس چیئرمین
محمد عارف

اورنگی ٹاؤن
چیئرمین
جمیل ضیا
وائس چیئرمین
عافان صغیر صدیقی۔

ضلع ملیر

ملیر ٹاؤن
چیئرمین
جان محمد بلوچ
وائس چیئرمین
مزمل شاہ

ابراھیم حیدری ٹاؤن
چیئرمین
نذیر بھٹو
وائس چیئرمین
رفیق جت

گڈاپ ٹاؤن

چیئرمین
طارق عزیز بلوچ
وائس چیئرمین
جام محمد جوکھیو

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version