Qaumi Akhbar

کراچی: پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے قریب سے عمران اسماعیل کو حراست میں لیا گیا ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version