Qaumi Akhbar

واٹر بورڈ ملازمین کیلئے شٹل سروس کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سی ای او واٹر بورڈ انجینئر سید صلاح الدین احمدنے واٹر بورڈ کے تمام ملازمین بلخصوص آؤٹ اسٹیشن کے ملازمین کو علاج معالجے کی بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے سلسلے میں بیت المکرم مسجد یونیورسٹی روڈ اور ہیڈ آفس سوک سینٹر سے نئے قائم ہونے والے مرکزی دفتر شعبہ صحت سی او ڈی فلٹر پلانٹ واٹر بورڈ تک سفر کیلئے دو شٹل سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version