Qaumi Akhbar

کراچی دبئی فیری سروس کیلئے ڈی پی ورلڈ سے رابطہ

ڈی پی ورلڈ نے فیری سروس میں دلچسپی کا اظہار کردیاہے، فیصل سبزواری

چیئرمین پی این ایس سی کو تمام معاملات طے کرنے کی ہدایت دے دی

ایران کیلئے فیری سروس شروع کرنا بھی ہماری ترجیح ہے، وزیر میری ٹائم

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان نے کراچی دبئی فیری سروس کیلئے لاجسٹک کمپنی ڈی پی ورلڈ سے رابطہ کرلیا۔وزیر میری ٹائم فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ ڈی پی ورلڈ نے فیری سروس میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔فیصل سبزواری نے کہا کہ چیئرمین پی این ایس سی کو معاملات طے کرنے کی ہدایت دے دی۔وزیر میری ٹائم کا مزید کہنا ہے کہ ایران کیلئے فیری سروس ہماری ترجیح ہے

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version