Qaumi Akhbar

شہر قائد میں بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہری غیرمحفوظ

کراچی (پی پی آئی) شہرقائد میں بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہری غیرمحفوظ ہیںرواں سال کے دوران کراچی میں بینکوں سے رقم نکلوانیوالے ہزاروں شہری لٹ چکے ہیں،سب سے زیادہ وارداتیں پوش ایریازمیں ہوئیں۔ اورپولیس صرف مقدمات درج کرنے تک محدود رہی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version