Site icon Qaumi Akhbar

ڈاکوؤں کی شہریوں پر چڑھائی، 150 وارداتیں

عید قریب آتے ہی ڈاکوؤں کا” ؛لو ٹ مار آپریشن “ تیز، کلفٹن میں وکیل کے گھر کا صفایا، ، نیوکراچی میں تاجر لٹ گیا

مبینہ ٹاون میں ریٹائر رینجرز اہلکار کو گولی مار کر لوٹ لیا، عبداللہ ہارون روڈ پر ڈاکوو¿ں کا ریسٹورنٹ پر دھاوا ،درجنوں شہری لٹ گئے

ما ڈل کالونی میں پولیس اہلکار لٹ گیا، پاک کالونی میں افغان ڈاکوو¿ں نے سلائی کے کارخانے سے عید کےلیے تیار کپڑے لوٹ لئے

ڈاکوو¿ں نے وارداتوں میں مزاحمت پر دس شہریوں کو گولی ماردی، زخمی اسپتال منتقل۔ وارداتوں نے پولیس کارکردگی کا پول کھول دیا

کراچی ( کرائم رپورٹر راو¿ عمران ) عید قریب آتے ہی ڈاکوو¿ں نے شہریوں پر چڑھائی کردی ریکارڈ 150وارداتیں ہوگئیں کلفٹن نیلم کالونی میں وکیل کے گھر سے تالا توڑ گینگ نے 85لاکھ روپے لوٹ لئے نیو کراچی میں تاجر سے 24 لاکھ لٹ گئے مبینہ ٹاون میں ریٹائر رینجرز اہلکار کو گولی مار کر لوٹ لیا عبداللہ ہارون روڈ پر داکو?ں کا ریسٹورنٹ پر دھاوا درجنوں شہریوں کو لوٹ لیا گیا ما ڈل کالونی میں پولیس اہلکار لٹ گیا پاک کالونی میں افغانیوان نے کارخانے سے عید کے کپڑے لوٹ لئے داکو?ں نے دس شہریوں کو گولی ماردی تفصیلات کے مطابق شہر میں داکو ?ں کی عیدی مہم زور پکر گئی گلی محلوں میں لوٹ مار شروع کردی کلفٹن نیلم کالونی کے رہائشی وکیل خالق احمد کے گھر کے تالے توڑ کر ڈاکو 85لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے ایس ایچ او بوٹ بیسن نصیر تنولی کے مطابق وکیل گھر میں اکیلا رہتا تھا وارادت کی تفتیش کررہے ہیں : نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں ڈاکو?ں نے تاجر سے 24 لاکھ روپے لوٹ لئے : مبینہ ٹاون تھانے کی حدود موسمیات مدراس چوک کے قرب چار مسلح ڈاکوو¿ں نے۔آصف نامی ریٹائر رینجرز اہلکار سے تین عدد موبائل فون نقدی موٹرسائیکل 125 اور لائسنس یافتہ اسلحہ چھین کر ٹانگ پر گولی مار کر فرار زخمی رینجرز اہلکارکو عباسی اسپتال شفٹ کر دیا گیا: عبداللہ ہارون روڈ پر ریسٹورنٹ میں بیٹھے درجنوں شہریوں کو لوٹ لیا گیا مسلح ڈاکو شہریوں پر تشدد کرتے رہے موٹر سائیکل سوار 4 ملزمان نے واردات انجام دی اسلحہ بردار لٹیرے واردات کے بعد فرار ہوگئے ملزمان کی بلا خوف واردات کی فوٹیج سامنے آ گئی گورنر ہاو¿س سے کچھ دیر کے فاصلے پر واردات واردات نے سیکورٹی انتظامات کا پول کھول دیاما ڈل کالونی تھانےکی حدود میں رہائش پذیر SRP سندھ ریزو پولیس کے سپاھی وحید شیخ کی 125 موٹر سائیکل لے اڑے پاک کالونی زبیری کالونی میں ایک بورے والے نشئی نے کپڑے سلائی کے کاخانے سے لوگوں کے سلائی کے لئے دیئے جانے والے نئے عید کے جوڑے لے گیا۔ماڑی پور مچھر کالونی اقصیٰ مسجد کے قریب فائرنگ 02افراد 18سالہ صدام ولد مستویک رحمان اور20سالہ،عثمان ولد ایوب زخمی ہوگئے جسکو ،سول ہسپتال منتقل کیا گیا پولیس کے مطابق زخمی موٹر سائیکل پر سوار تھے ماری پور روڈ پر لوٹ مار کے دوران گولیاں لگیں جبکہ یا ماڑی پورمچھرکالونی نوراسلام چوک کے قریب فائرنگ سے عبدالرحیم ولد غلام مصطٰفی زخمی کورنگی کورنگی کراسنگ امن ٹاور کے قریب داکو?ں نے لوٹ مار میں مزاحمت پر فائرنگ کرکے 02افراد اویس ولد جاوید اور جاوید ولد مشتاق کو شدید زخمی کردیا جس کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاسرجانی ٹاو¿ن سیکٹر 4-B ہری مسجد کے قریب فائرنگ سے 30 سالہ شخص جنید خان ولد جاوید خان زخمی ہوگیا جسکو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید ہسپتال منتقل کرد ، مومن آباد فرید کالونی ایل بلاک المصطفیٰ روڈ میں فائرنگ سے شہری 45 سالہ عمر خان زخمی ہوگیا۔واقع ذاتی دشمنی کی بنائ پر پیش آیا ہے، شہری کو جان سے مارنے کی نیت سے شہری پر 07 فائر کیئے گئے ہیں۔موقع واردات سے 9 ایم ایم کے 07 چلیدہ خولز ملے ہیں لانڈھی قائد آباد اقصٰی مسجد کے قریب آپسی جھگڑے میں فائرنگ سے 48سالہ شخص اجمل ولد علی حیدر زخمی ہوگیا جسکو جناح ہسپتال منتقل کیاگیا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
Exit mobile version