کراچی کے علاقے خالد بن ولید روڈ پر تین مسلح ڈاکوؤں نے سات کاروں کے شوروم لوٹ لیے
Daily Qaumi Akhbar
کراچی کے خالد بن ولید روڈ پر تین مسلح ڈاکوؤں نے بیک وقت 7 کاروں کے شو رومز کو 25 منٹ میں لوٹ لیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ فیروز آباد پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔