پی ٹی آئی کے ’حقیقی آزادی مارچ‘ کے بعد ملک کی قسمت کے فیصلے بند کمروں میں نہیں ہوں گے، اسد عمر

پی ٹی آئی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ’حقیقی آزادی مارچ‘ کے بعد ملک کی قسمت کے فیصلے بند کمروں میں نہیں ہوں گے، تاہم گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کے باوجود بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو تاریخی ہجوم اکٹھا کرنے کی توقع ہے۔

اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے سری نگر ہائی وے پر اجلاس کا منعقد کیا، اس مقام کو کشمیر ایونیو کہا جاتا ہے۔

دریں اثنا، پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کے دوران حکومت کی جانب سے مزاحمت سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے بھی رجوع کیا ہے۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*