کراچی میں آج سب سے زیادہ یونیورسٹی روڈ پر 30.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی

محکمہ موسمیات نے آج کراچی میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردئے جسکے مطابق شہر میں سب سے زیادہ بارش یونیورسٹی روڈ پر ریکارڈ ہوئی۔ یونیورسٹی روڈ پر 30.5 ملی میٹر بارش ہوئی۔ جناح ٹرمینل پر 6.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ اولڈ ایئرپورٹ پر 1 ملی میٹر بارش ہوئی۔

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*