Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 24 نومبر 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

غیر قانونی فنڈنگ، حافظ سعید کو ساڑھے 10 سال قید کی سزا

developer account جمعرات 19 نومبر 2020
غیر قانونی فنڈنگ، حافظ سعید کو ساڑھے 10 سال قید کی سزا

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو غیر قانونی فنڈنگ کے کیس میں مجموعی طور پر ساڑھے 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
جماعت الدعوۃ کے دوسرے رہنماؤں پروفیسر ظفر اقبال اور یحییٰ مجاہد کو بھی ساڑھے 10 سال قید کی سزا دی گئی ہے جب کہ حافظ عبدالرحمان مکی کو چھے ماہ قید کی سزا
دی گئی۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کو غیر قانونی فنڈنگ کے کیس میں مجموعی طور پر ساڑھے 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
جماعت الدعوۃ کے دوسرے رہنماؤں پروفیسر ظفر اقبال اور یحییٰ مجاہد کو بھی ساڑھے 10 سال قید کی سزا دی گئی ہے جب کہ حافظ عبدالرحمان مکی کو چھے ماہ قید کی سزا دی گئی۔

(149 بار دیکھا گیا)

تبصرے