Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 24 نومبر 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

”ڈالرگرررہا ہے “

قومی نیوز جمعه 23 اکتوبر 2020
”ڈالرگرررہا ہے “

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کی قدر میں بہتری کا تسلسل برقرار ہے۔ڈالر 162کی حد سے نیچے آگیا ،یورو کی قدر میں بھی کمی ہوگئی.

انڈے اس لئے مہنگے ہوئے کیونکہ مرغیاں کرپٹ ہیں

فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 50پیسے مزید گھٹ گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 162.10روپے سے کم ہو کر 161.60 روپے اور قیمت فروخت 162.30سے کم ہو کر 161.30روپے ہو گئی ہے۔

(85 بار دیکھا گیا)

تبصرے