Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 01 نومبر 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

کورونا پرکیسے قابو پایا،مودی پاکستان سے سیکھیں، راہول گاندھی

قومی نیوز هفته 17 اکتوبر 2020
کورونا پرکیسے قابو پایا،مودی پاکستان سے سیکھیں، راہول گاندھی

اسلام آ باد(قومی اخبار نیوز) بھارت میں اپوزیشن رہنماءراہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان اور افغانستان کے مقابلے میں ناقص کارکردگی کے اعدادوشمار سوشل میڈیا پر شیر کئے اور مودی کو مشورہ دیاہے کہ وہ پاکستان سے سیکھیں کہ کورونا وائرس پرکیسے قابو پایا جاتا ہے

مودی اول فول بکنے لگے

کورونا بحران سے نمٹنے کے معاملے میں پاکستان اور افغانستان تو بھارت سے بھی زیادہ بہتر ثابت ہوئے اوردونوں نے بھارت کے مقابلے میں زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

(81 بار دیکھا گیا)

تبصرے