Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 01 نومبر 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

مسلمان لڑکوں سے ہندو لڑکیوں کی بڑھتی شادیاں

قومی نیوز جمعه 16 اکتوبر 2020
مسلمان لڑکوں سے ہندو لڑکیوں کی بڑھتی شادیاں

نئی دہلی (قومی اخبار نیوز )بھارت میں مسلمان لڑکوں سے ہندو لڑکیوں کی شادی کے رجحان میں اضافہ ہوگیا جس کے بعد بی جے پی حکومت پریشان ہوگئی اور اسے روکنے کیلئے کریک ڈاﺅن کا اعلان بھی کردیا۔

مودی اول فول بکنے لگے

بھارتی ریاست آسام میں بی جے پی کی حکومت نے ہندو لڑکیوں کی مسلمانوں سے شادیوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔بی جے پی کی حکومت ہندو لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادیوں کے بڑھتے رجحان پر سٹپٹا گئی اور اسے لو جہاد کا نام دے کر روکنے کا اعلان کردیا۔

(88 بار دیکھا گیا)

تبصرے