Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 01 نومبر 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ٹیکس درجہ بندی پاکستان کی 9 درجہ بہتری کیساتھ 128ویں پوزیشن

ویب ڈیسک هفته 10 اکتوبر 2020
ٹیکس درجہ بندی  پاکستان کی 9 درجہ  بہتری کیساتھ  128ویں پوزیشن

کراچی(قومی اخبار نیوز)ٹیکس درجہ بندی میں پاکستان 9درجہ بہتری کے ساتھ 128ویں پوزیشن پر آ گیا ہے۔آ کسفیم اینڈ ڈیولپمنٹ فنانس انسٹی ٹیوشن نیسال نے 2020 کی اپنی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق عدم مساوات انڈیکس کم کرنے کے عزم میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری ہوئی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال 9 درجہ بہتری کے ساتھ پاکستان 128ویں پوزیشن پر آ گیا ہے، پاکستان سرکاری اخراجات، خدمات سے متعلق بالترتیب 148اور 158ویں نمبر پر ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹیکس درجہ بندی میں پاکستان کا نمبر71واں ہے جبکہ لیبر میں 158ممالک میں سے پاکستان 116ویں نمبر پر ہے۔رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی، SRB ٹیکس وصولی میں FBR سے آ گے۔

(35 بار دیکھا گیا)

تبصرے