Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعرات 24  ستمبر 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

دمہ کے مریض کو طیارے میں ماسک لگانے پر مجبور کردیا گیا

ویب ڈیسک جمعه 11  ستمبر 2020
دمہ کے مریض کو طیارے میں ماسک لگانے پر مجبور کردیا گیا

لندن (قومی اخبارنیوز) سانس کی شدید تکلیف میں مبتلا دمے کے ایک مریض کو طیارے میں ماسک لگانے پر مجبور کردیا گیا۔ طیارے کے پائلٹ کی جانب سے ماسک نہ لگانے پر مسافر کو طیارے سے اتار دینے کی دھمکی کی فلم بنالی گئی۔ ایزی جیٹ نے پائلٹ کی اس حرکت پر معذرت کرلی۔ اطلاعات کے مطابق ایزی جیٹ سے گیٹ وک جانے والے مسافر کے پاس دمے کے کہنہ مرض کی وجہ سے ماسک لگانے سے استتثنیٰ کاسرٹیفکیٹ بھی تھا لیکن طیارے کے عملے نے اس کی ایک نہ سنی اور اسے ماسک لگا کر بیٹھنے پر مجبور کیا اورپائلٹ نے ماسک نہ لگانے پر اسے طیارے سے اتارنے دینے کی دھمکی دی، جس کی فلم بنالی گئی۔ ایزی جیٹ نے معذرت کی ہے

(38 بار دیکھا گیا)

تبصرے