5 لاوارث لاشیں ملیں، حادثات میں5 ہلاک

بلدیہ لکی پل پر بس اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم 15خواتین اوربچے زخمی ہوگئے ، اسپتال منتقل

گلشن اقبال،پٹیل پاڑہ بلدیہ،لانڈھی سے خاتون اور نوزائیدہ بچے سمیت پانچ افراد کی نعشیں ملیں، اسپتال منتقل کردیا گیا

شاہ لطیف ٹاو¿ن اور نیشنل ہائی وے پت ٹریفک حادثات میں دو افراد ہلاک : سرجانی میں چھت سے گر کر مزدور جاں بحق

قائد آباد میں کرنٹ لگنے سے سے بچہ ہلاک ،وقاص کے نام سے شناخت کرلی گئی،گلشن سے معمر شٰخص کی تشددزدہ لاش ملی

: کراچی ( کرائم رپورٹر ) گلشن اقبال،پٹیل پاڑہ بلدیہ،لانڈھی سے خاتون اور نوزائیدہ بچے سمیت پانچ افراد کی نعشیں ملیں تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال بلاک 02 فائیو سٹار کمپلیکس اپارٹمنٹ سے60 سالہ شخصسید احمد خان ولد عزیز اللہ خان کی تشدد شدہ لاش ملی نعش کو ایدھی ایمبولینس ذریعے جناح منتقل کیا پو لیس کے مطا بق نعش کا پہوسٹ مارٹم کے بعد قتل کی وجہ معلوم ہوگی : پٹیل پاڑہ ڈاکخانہ کے قریب روڈ سے 35 سالہ شخص کی لاش ملی*ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل kia لانڈھی مجید کالونی سیکٹر01 کے قریب گھر سے تشدد زدہ 08سے 10دن پرانی 55سالہ خاتون شہناز زوجہ فاروق کی لاش ملی جسکو ،جناح ہسپتال منتقل کیاگیاہے- گلشن اقبال بلاک 02 امتیاز مارکیٹ کے قریب فٹ پاتھ سے30سالہ شخص کی لاش ملی لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا مر بلدیہ حب ریور روڈ لکی موڑ مولانا ھوٹل کے قریب روڈ سے 01 نوزائیدہ بچے کی لاش ملی ہے *ایدھی ایمبولینس ذریعے قریبی تھانے میں کاروائی کے بعد ایدھی ھوم سہراب گوٹھ ایدھی سرد خانے منتقل کیا، دریں اثنا بلدیہ لکی پل پر بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم 15خواتین بچے زخمی ہوگئے جبکہ شاہ لطیف اور نیشنل ہائی وے پت ٹریفک حادثات میں دو افراد ہلاک : سرجانی میں چھت سے گر کر مزدور ہلاک ہوگیا قائد آباد میں کرنٹ لگنے سے سے بچہ ہلاک تفصیالت کے نطابق : سرجانی انارکلی مارکیٹ کے قریب کام کے دوران بلڈنگ کی تیسری منزل سے گرکر 30سالہ مزدور جہانگیر ولد ملک بشیرجاں بحق ہوگیا عباسی ہسپتال منتقل کیاگیا ہے شاہ لطیف عبداللہ گوٹھ کٹ کے قریب ٹریفک حادثہ ا 29سالہ شخص جنید ولد فضل الدین جاں بحق ہوگیا نعش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا :قائد آباد بابا رزاق ٹاو¿ن ملتانی ہوٹل کے قریب کرنٹ لگنے سے 13سالہ بچہ وقاص ولد غلام شبیر ہلاک ہلاک ہو گیا نعش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیانینل ہائی وے اسٹیل ٹاو¿ن موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ 28 سالہ نوجوان محمد عرس ولدعبدالحکیم جاں ہوگیا نعش کو*ایدھی ایمبولینس ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا بلدیہ لکی پل لال قلعہ کانٹا کے سامنے بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے خاتون اور بچوں سمیت 14 افراد 30 سالہ حبیبہ زوجہ اضغر علی اسکے بچے4 سالہ زینب 3 سالہ ، حرا 5 سالہعبدالقادر ولدیت اصغر علی ،20 سالہ ساجدہ دختر محمد موسی ،6 سالہ سفیان ولدیت رسول بخش ،16 سالہ نعمان ولدیت سیف اللہ 46 سالہ عصمت زوجہ عزیز الرحمان 35 سالہ ثناہ زوجہ امجد علی 30 سالہ صائمہ زوجہ خدا بخش زخمی جنہیں ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے سول ھسپتال ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا

اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*

*
*