Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 01 جون 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

عمر اکمل نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا کے خلاف اپیل دائر کردی

ویب ڈیسک بدھ 20 مئی 2020
عمر اکمل نے اسپاٹ  فکسنگ میں سزا کے خلاف  اپیل دائر کردی

لاہور(ویب ڈیسک) اسپاٹ فکسنگ کیس میں تین سالہ پابندی کے شکار عمر اکمل نے سزا کے خلاف اپیل جمع کروا دی ہے۔پی سی بی ترجمان نے عمر اکمل کی اپیل پی سی بی لیگل ڈپارٹمنٹ کو موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ عمر اکمل کو اینٹی کرپشن کوڈ کی دو شقوں کی خلاف ورزی پر پی سی بی کے ڈسپلنری پینل نے تین سال پابندی کی سزا سنارکھی ہے۔عمر اکمل نے سزا میں کمی کے لیے بابر اعوان لافرم کی خدمات حاصل کی ہیں۔ اپیل جمع ہونے کے بعد اب پی سی بی پندرہ دن کے اندر اندر ایک آزادانہ ایڈجوڈیکٹر مقررکرے گا جو عمر اکمل کی اس اپیل کی سماعت کرے گا۔

(410 بار دیکھا گیا)

تبصرے