Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 06 اپریل 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ڈالرز بھی کورونا پھیلانے کی وجہ

قومی نیوز هفته 07 مارچ 2020
ڈالرز بھی کورونا پھیلانے کی وجہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈےسک) متاثرہ ممالک سے موصول ہونے والے ڈالر بھی میڈیکل ایمرجنسی میں رکھنا شروع کردیئے۔

ڈالرز کو دوبارہ امریکا کے مالیاتی نظام کا حصہ بنانے سے قبل جراثیم سے پاک کرنے کے لئے علیحدہ کیا جاتا ہے۔ ترجمان فیڈرل ریزرو بینک نے رائٹرز کو بتایا کہ یہ سب احتیاطی تدابیر کے طور پر کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کے لئے کیا جارہا ہے۔

مسافر جہاز کا ٹکٹ واپس کرنے لگے

انہوں نے کہا کہ ایشیا سے موصول ہونے والے ڈالروں کو مالیاتی اداروں میں تقسیم کرنے سے قبل 7 سے 10 روز کے لئے الگ تھلگ کردیا جاتا ہے‘ اس پالیسی پر 21 فروری سے عمل شروع کیا گیا تھا۔

(1219 بار دیکھا گیا)

تبصرے