Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 01 جون 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ترک صدر مسلم دنیا کی مقبول ترین شخصیت

قومی نیوز جمعه 14 فروری 2020
ترک صدر مسلم دنیا کی مقبول ترین شخصیت

کراچی (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان مسلم ممالک کے پسندیدہ ترین رہنماو¿ں میں سرفہرست ہیں۔ جبکہ دنیا بھر میں ان کا پانچواں نمبر ہے۔

دنیا میں سرفہرست رہنمائوں میں جرمن چانسلر کا پہلا نمبر، فرانسسی صدر میکرون کا دوسرا ہے جبکہ روسی صدر پوٹن امریکی صدر ٹرمپ سے بازی لے گئے۔

ترک صدر آج پارلیمنٹ میں خطاب کریں گے

گیلپ انٹرنیشنل نے دنیا بھر میں مقبول ترین سربراہان مملکت کے بارے میں سروے کیا، جس کے مطابق ترک صدر 30 فیصد مقبولیت کے ساتھ مسلم دنیا میں سرفہرست لیڈر رہے

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان 25 فیصد مقبولیت کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور ایران کے صدر حسن روحانی کی مقبولیت 21 فیصد کے لحاظ سے تیسرے نمبر پر ہیں۔

(1992 بار دیکھا گیا)

تبصرے