Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 01 جون 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

کروناوائر س ، چین کے دو شہر مکمل طور پر بند

قومی نیوز جمعه 24 جنوری 2020
کروناوائر س ، چین کے دو شہر مکمل طور پر بند

بیجنگ (ویب ڈیسک )چین میں نئے کرونا وائرس نمونیا بیماری رو کنے کیلئے 2 شہروں کا لاک ڈائون کر دیا گیا جبکہ متا ثرین کی تعداد 630 ہو گئی ،جس میں سے 95 کی حالت تشو یشنا ک ہے جبکہ اب تک 17 افراد ہلاک ہوچکے ہیں

ایک بھارتی نرس بھی بیماری سے متا ثر ہو گئی ،اس کے علا وہ چین نئے قمری سال کی تقریبا ت بھی منسوخ کر دی گئیں ادھر دنیا بھر میں وائرس سے بچاو کے اقدامات جا ری ہیں ،دبئی ائیر پورٹ پر مسافروں کی اسکریننگ شروع کر دی گئی۔

21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

کرونا وائرس سے متاثرہ چینی شہر وہان پابندی کے سائےمیں بھوتوں کا شہر لگنے لگا، ایسا لگ رہا ہے جیسے وہاں دنیا ختم ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کرونا وائرس کے شکار چینی شہر وہان میں پابندیاں لگنے کے بعد گلیاں سنسان ہیں

وہان شہر کے مکینوں کی جانب سے مدد کا مطالبہ کیاگیا اور غذائی قلت کے حوالےسے تشویش کااظہار کیاگیا، مذکورہ وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے جہاز ،ٹرین اور پبلک ٹرانسپورٹ کی آ مدو رفت معطل ہے۔

(1573 بار دیکھا گیا)

تبصرے