Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 01 جون 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

2020ءمیں ”گرم ترین موسم“ کی پیشگوئی

قومی نیوز جمعرات 16 جنوری 2020
2020ءمیں ”گرم ترین موسم“ کی پیشگوئی

اقوام متحدہ (قومی اخبار نیوز) اقوام متحدہ نے 2020ءمیں”گرم ترین موسم“کی پیشگوئی کردی، اقوام متحدہ نے خبردارکیا ہے کہ رواں برس درجہ حرارت توقعات سے کہیں زیادہ ہوگا جس کے باعث شدیدموسمی واقعات جنم لیں گے

سندھ بھر میں قیامت کی گرمی

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق درجہ حرارت کے لحاظ سے گزشتہ دہائی سب سے گرم رہی تھی،اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنا ئز یشن (ڈبلیو ایم او) کے سربراہ پیٹرری طلاس نے آسٹریلیا میں کئی مہینوں سے جاری جنگل میں تباہ کن آگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ 2020ءکا آغازہوگیاہے جس نے2019ءکو پیچھے چھوڑدیا۔

(473 بار دیکھا گیا)

تبصرے