Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 27 مئی 2020
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

نفرت کرنے والوں کا شکریہ، مہوش حیات

قومی نیوز هفته 21 دسمبر 2019
نفرت کرنے والوں کا شکریہ، مہوش حیات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے ٹوئٹر پر 10لاکھ فالوورز مکمل ہونے کی خوشی میں ایک ٹوئٹ کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’وہ ٹوئٹر پر 10 لاکھ فالوورز ہونے پر حیرت زدہ ہیں۔انہوں نے لکھا کہ ٹوئٹر پر جوش و خروش سے بھرپور مباحثوں سے وہ لطف اندوز ہوتی ہیں۔

’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘میں کام کی پیشکش بھی ہوئی، مہوش حیات

مہوش حیات سنگ میل عبور کرنے پر مداحوں کے ساتھ ساتھ نفرت کرنے والوں کو بھی نا بھولیں۔مہوش حیات نے سب کا شکریہ ادا کیا اور خصوصی طور پر انہوں نے نفرت کرنے والوں اور انہیں ٹرول کرنے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔

(123 بار دیکھا گیا)

تبصرے