Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 09 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

زرداری کی نقل وحرکت بند

قومی نیوز جمعه 22 نومبر 2019
زرداری کی نقل وحرکت بند

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آ ف میڈیکل سائنسز (پمز) میں زیر علاج سابق صدر آ صف علی زرداری کے میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ مکمل کر لیا۔

ترجمان پمز ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق میڈیکل بورڈنے انہیں مکمل آ رام کا مشورہ دیتے ہوئے نقل وحرکت سے سختی سے منع کر دیا

زرداری صحافی کے سوال پر سیخ پا

دوسری جانب پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ سابق صدر کی زندگی کو اگر کوئی نقصان پہنچا تو اس کے ذمہ دار عمران خان ہوں گے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق آ صف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری نہیں آ سکی‘ سابق صدر کا بلڈ پریشر لیول بھی بہتر نہیں ہو سکا ، سابق صدر کا شوگر لیول نارمل کرنے کے لیے انسولین میں اضافہ کر دیا گیا۔

(1046 بار دیکھا گیا)

تبصرے