Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 15 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بارش کا نیا سسٹم ایران سے پاکستان میں داخل

قومی نیوز جمعرات 21 نومبر 2019
بارش کا نیا سسٹم ایران سے پاکستان میں داخل

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بارش برسانے والا نیا سسٹم ایران سے پاکستان میں داخل ہوگیا‘ صوبہ بلوچستان کے علاقے چاغی سمیت متعدد علاقوں میں بارش شروع ہوگئی

موسم سرما میں بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایران سے آنے والا بارش کا نیا سسٹم 2 دن کے بعد کمزور ہوجائے گا اور سردی میں کمی واقع ہونے لگے گی۔

بارش،بریک ڈاﺅن،کراچی والوں میں خوف

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافے کی لہر کراچی آنے سے شہر قائد میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

(1124 بار دیکھا گیا)

تبصرے