Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 09 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سوری کو روکنے پر بھارتی وفد کودھکے دیکر نکال دیا گیا

قومی نیوز بدھ 20 نومبر 2019
سوری کو روکنے پر بھارتی وفد کودھکے دیکر نکال دیا گیا

کمبوڈیا(ویب ڈیسک)کمبوڈیا میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو تقریر کرنے سے روکنے پر بھارتی پارلیمنٹیرین کو دھکے دے کر نکال دیا گیا۔

کمبوڈیا پیس پیلس فورم میں ایشیائی پیسیفک سمٹ 2019ءمیں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کشمیر کی صورت حال پر تقریرکی۔

پاک فضائیہ میرا طیارہ بھی گراچکی، انڈین ایئرچیف کا اعتراف

ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری کی کشمیر پر تقریر روکنے کے لیے بھارتی وفد نے کوششیں کی، تاہم قاسم سوری نے جرات مندی سے پوری تقریر کر ڈالی۔

اس موقع پر قاسم سوری کو تقریر سے روکنے کی کوشش کرنے والے بھارتی پارلیمنٹیرین وجے جولی کو سیکیورٹی اسٹاف نے دھکے دے کر ہال سے باہر نکال دیا۔

(1336 بار دیکھا گیا)

تبصرے