Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 15 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

نواز شریف کی روانگی، طبی تیاری کیلئے 48گھنٹے درکار

قومی نیوز هفته 16 نومبر 2019
نواز شریف کی روانگی، طبی تیاری کیلئے 48گھنٹے درکار

لاہور(قومی اخبارنیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لیے طبی طور پر تیاری کے لیے 48 گھنٹے کا وقت درکار ہے۔

پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر ڈرامائی تبدیلی

ذرائع کے مطابق نواز شریف کو روانگی سے قبل ہائی اسٹیرائڈز دینا ہوں گی، سابق وزیراعظم کو گزشتہ 2 ہفتوں میں ملک سے باہر جانے کے لیے 3 بار تیار کیا جاچکا ہے۔ ہائی اسٹیرائڈز سے نواز شریف کی صحت پر مضر اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

نواز شریف کو طبی طور پر تیار کرنے کے بعد ائر ایمبولینس سے روانہ کیا جائے گا، ائر ایمبولینس آ ئندہ 24 سے 48 گھنٹے میں قطر سے لاہور پہنچے گی۔

(930 بار دیکھا گیا)

تبصرے