لتا منگیشکر کی حالت بہتر،آ ئی سی یو سے شفٹ

ممبئی (قومی اخبارنیوز)با لی وڈ کی معروف بزرگ گلوکارہ لتا منگیشکر کی حا لت میں بہتری آ ئی ہے اور انہیں آ ئی سی یو سے شفٹ کر دیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ لتا منگیشکر ان دنوں علیل ہیں اور انہیں گزشتہ روز جنوبی ممبئی کے بریک کینڈی اسپتال داخل کیا گیا تھا۔
اب ان کی حالت پہلے سے بہتر ہے اور انہیں آ ئی سی یو سے منتقل کردیا گیا۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ 90سالہ گلوکارہ کی حالت بہتر ہوئی ہے۔
(1918 بار دیکھا گیا)
تبصرے
مقبول ترین

سارہ علی خان کی کارتک آریان سے ملنے کی خواہش پوری ہوگئی
(3486 بار دیکھا گیا)

محسن کی بیوی کوغلطیاں نظر انداز کرنی چاہئے تھیں، میرا
(3120 بار دیکھا گیا)

عمران خان عبدالقادر پر بہت انحصار کرتے تھے
(3078 بار دیکھا گیا)

امپائرنگ اور باؤنڈریز کا قانون ہرجگہ زیربحث
(2981 بار دیکھا گیا)

کراچی کی صورتحال بہترہوجائیگی، تاجروصنعتکار برادری
(2904 بار دیکھا گیا)

حمائمہ ملک خود پر ہونیوالے ظلم کیخلاف بول پڑیں
(2857 بار دیکھا گیا)
سروے
کیا آرمی چیف کی مدت ملازمت کا قانون آسانی سے بن جائے گا ؟