Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

دبئی میں دنیا کی پہلی تھری ڈی عمارت

ویب ڈیسک منگل 29 اکتوبر 2019
دبئی میں دنیا کی پہلی تھری ڈی عمارت

دبئی (قومی اخبارنیوز) دبئی میں تھری ڈی ٹیکنالوجی کی مدد سے تعمیر ہونے والی دنیا کی سب سے بڑی عمارت کے ڈھانچے کو گنیز بک آ ف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا، یہ دو منزلہ عمارت640 مربع میٹر پر محیط ہے جبکہ اس کی اونچائی 9.5 میٹر ہے۔ عمارت کی تعمیر محمد بن راشد المخطوم کی کوششوں اور ہدایت پر کی گئی ہے ،دبئی میونسپل کے ڈائرکٹر جنرل دائود الہاجری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عمارت کی تعمیر کیلئے 8 لاکھ درہم خرچ ہوئے ہیں جو روایتی اخراجات سے 60 فیصد کم ہے اور 3ماہ میں تعمیر مکمل ہوئی۔

 

دبئی میں دنیا کا سب بڑا واٹر پارک

 

 

 

(105 بار دیکھا گیا)

تبصرے