Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ٹاک شوز میں صحافیوں کی شرکت پر پابندی نہیں، پیمرا

ویب ڈیسک منگل 29 اکتوبر 2019
ٹاک شوز میں صحافیوں کی شرکت پر پابندی نہیں، پیمرا

اسلام آ باد (قومی اخبارنیوز) پیمرانے کہاہے کہ صحافیوں کے ٹاک شوزمیں حصہ لینے پرکوئی پابندی نہیں اور نہ ہی اینکرزکے دوسرے چینلزکے پروگرام یا میراتھون ٹرانسمیشن میں حصہ لینے پرپابندی لگائی گئی ہے۔

’’ٹاک شوزمیں اچھی شہرت، تجربہ کار مہمان بلائیں‘‘

 

 

بعض لوگوں کی طرف سے غلط تشریح کی جارہی ہے،اس کا مقصداظہار رائے کی آ زادی کو محدود کرنا ہرگز نہیں ہے۔ ہدایت نامہ پیمرا قوانین اور کوڈ آ ف کنڈکٹ 2015 اور مختلف مواقع پرجاری دیگرہدایت ناموں کی روشنی میں جاری کیاگیا۔پیمرانے کہاکہ چینلزاسپیشل کرنٹ ایشوز پر ضرورت کے مطابق ماہرین اورمہمان بلاسکتے ہیں، پیمرانے کہاکہ اتھارٹی آ ئین کے تحت اظہاررائے کی آ زادی کی مکمل تائیداورحمایت کرتی ہے اورپیمراکے قوانین اورضابطہ اخلاق پرعملدرآ مدکرانااس کی ذمہ داری ہے۔

(1264 بار دیکھا گیا)

تبصرے