Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

مودی کی طویل راستے سے سعودی عرب آ مد

ویب ڈیسک منگل 29 اکتوبر 2019
مودی کی طویل راستے سے سعودی عرب آ مد

اسلام آ باد(قومی اخبارنیوز) پاکستان کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ ملنے کے باعث بھارتی وزیراعظم پیر کو طویل راستے سے سعودی عرب پہنچے۔

فضائی حدود، مودی کوپھرانکار، بھارت آگ بگولہ

 

 

مودی کے دورے کے موقع پر توانائی‘ ڈیفنس‘ سول ایوی ایشن اورانسداد دہشت گردی ، اسٹرٹیجک پارٹنرشپ کونسل کے قیام سے متعلق تقریباً ایک درجن معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔ان کا خصوصی بوئنگ طیارہ دہلی سے ممبئی پہنچا اور پھر وہاں سے بحیرہ عرب کے اوپر سے اڑان بھرتے ہوئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچا۔

(1372 بار دیکھا گیا)

تبصرے