Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سابق کپتان وسیم اکرم سفیر بھی بن گئے

ویب ڈیسک جمعه 25 اکتوبر 2019
سابق کپتان وسیم اکرم سفیر بھی بن گئے

اسلام آباد(قومی اخبار نیوز) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پولیو کے خاتمے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ آئندہ دو سے تین سال میں پاکستان کو پولیو فری بنائیں گے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انسداد پولیو کے سفیر وسیم اکرم نے کہا کہ پولیو کے صرف دو قطرے آپ کے بچے کو عمر بھر کی معذوری سے بچا سکتے ہیں۔

وسیم اکرم کی اہلیہ کا کنگنا رناوت کو کراراجواب

 

اس موقع پر معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پولیو ہمارے مستقبل کا دشمن ہے، مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔تقریب کے اختتام پر وسیم اکرم اور کوآرڈینٹر انسداد پولیو پروگرام نے معاہدے پر دستخط کیے جبکہ وسیم اکرم نے تقریب میں موجود بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے۔ تقریب میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا نے بھی شرکت کی۔

(1753 بار دیکھا گیا)

تبصرے