Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ادکارہ ماہرہ خان نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ویب ڈیسک اتوار 20 اکتوبر 2019
ادکارہ ماہرہ خان نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی (قومی اخبار نیوز) عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ انسٹاگرام پر 5 ملین فالورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئی ہیں۔

 

ماہرہ خان سنڈریلا قرار

انسٹاگرام پر ماہرہ خان کے فالوورز کی تعداد 5 ملین(50 لاکھ)ہوگئی ہے اور ماہرہ خان وہ پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئی ہیں جنہیں انسٹاگرام پر 5 ملین لوگ فالو کرتے ہیں۔اگر دیگر فنکاراؤں کی بات کی جائے تو اداکارہ ایمن خان اور ماورا حسین کو انسٹاگرام پر4.7 ملین لوگ فالوکرتے ہیں۔ سجل علی کے فالوورز کی تعداد4.2 ملین ہے۔ عروہ حسین کے 3.2 ملین، مومنہ مستحسن کے 2.9، مہوش حیات اور نیلم منیر کے 2.8 ملین، صبا قمر کے 2.2 ملین، ارمینا خان کے1.7ملین، صنم بلوچ کے 1.4 ملین، وینا ملک اور اداکارہ میرا کے ایک لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔

(1435 بار دیکھا گیا)

تبصرے