Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کیلئے قرارداد جمع

قومی نیوز جمعه 11 اکتوبر 2019
سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کیلئے قرارداد جمع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سرفراز احمد کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کے لئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔

مسلم لیگ ن کے رکن ملک ظہیر اقبال کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم 8 ویں نمبر کی ٹیم سے سیریز ہار گئی۔

قومی ٹیم گزشتہ 19 میں سے صرف تین میچز جیتی

پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد میں سری لنکن ٹیم سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔

(1610 بار دیکھا گیا)

تبصرے