Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 19 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ہندوستانی مسلمانوں کو یہودیوں کی طرح مارنے کا منصوبہ

قومی نیوز منگل 08 اکتوبر 2019
ہندوستانی مسلمانوں کو یہودیوں کی طرح مارنے کا منصوبہ

نئی دہلی(نیٹ نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے خبردار کیا ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں کو جرمنی میں یہودیوں کی طرح چن چن کر نشانہ بنایا جائے گا۔

بی جے پی اپنی ناکامیوں اور خرابیوں سے پیدا ہونے والی معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے یہ حربے اختیار کرے گی، ملک کی معاشی حالت بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے اور اس کا غصہ مسلمانوں پر نکالا جائے گا۔

جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ مغربی بنگال میں بی جے پی کے پراپیگنڈے کی وجہ سے بنگالی ہندو بھی فرقہ پرست سوچ کا شکار ہوگئے ہیں۔

کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل گیا،خدا کی قسم الگ ہوجائیں گے

ایک مضمون میں انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر مغربی بنگال ممتابنرجی کی مسلم خوشنودی پالیسی سے بھی ماحول بگڑ رہا ہے

شہریت کی تصدیق سے متعلق بی جے پی کے نئے شوشے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں رہنے والے 92 تا 94 فیصد افراد ہندوستان کے اصل باشندے نہیں ہیں بلکہ یہ تمام مہاجر ہیں۔

بی جے پی اپنی ناکامیوں اور خرابیوں سے پیدا ہونے والی معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے یہ حربے اختیار کرے گی‘ ملک کی معاشی حالت بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے اور اس کا غصہ مسلمانوں پر نکالا جائے گا۔

بھارتی وزیر اعظم مودی کے برے دن شروع

جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ مغربی بنگالی میں بی جے پی کے پروپیگنڈے کی وجہ سے بنگالی ہندو بھی فرقہ پرست سوچ کا شکار ہوگئے ہیں۔

(1029 بار دیکھا گیا)

تبصرے