Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 19 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

وینا ملک کی نریندرمودی پرچڑھائی

قومی نیوز بدھ 02 اکتوبر 2019
وینا ملک کی نریندرمودی پرچڑھائی

کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے بے گناہ کشمیریوں کو قتل کرنے والے نریندر مودی اور ا±ن کی انتہا پسند تنظیم آ ر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔

بھارتی اداکاروں والے اشتہارات بند

وزیر اعظم کی تقریر کے بعد جہاں دنیا بھر میں مودی پر لعنت ملامت کی جارہی ہے وہیں پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وینا ملک نے بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث مودی پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔

حمائمہ ملک نے مومنہ مستحسن کو پرچی قرار دے دیا

وینا ملک نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ آر ایس ایس کے غنڈے پورے بھارت میں دندناتے پھرتے ہیں مسلمانوں کو بلاوجہ پکڑ کر تشدد کر کے شہید کردیتے ہیں، آر ایس ایس کا نظریہ ہے ’ہندوستان ہندو کا‘۔

کیا پاکستان پہلی بار قرض لے رہا ہے،وینا ملک

وینا ملک نے اقوام متحدہ کی تنظیم برائے انسانی حقوق سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پورے خطے میں دہشت گردی جاری ہے اس لیے تنظیم پر مودی سمیت پابندی عائد کردینی چاہیے۔

(1181 بار دیکھا گیا)

تبصرے