Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 09 دسمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

دو روز میں 14 ملاقاتیں، عمران خان کا نیا ریکارڈ

قومی نیوز جمعرات 26  ستمبر 2019
دو روز میں 14 ملاقاتیں، عمران خان کا نیا ریکارڈ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اس وقت امریکہ میں موجود ہیں جہاں وہ کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں قیام کے دو روز کے دوران 14 ملاقاتیں کر لیں اور ریکارڈ قائم کر دیا۔

کشمیر مشن کی کامیابی کے لیے کوشاں نیویارک میں موجود وزیراعظم عمران خان نے عالمی رہنماﺅں ،مختلف اداروں کے نمائندوں سے ملاقاتوں کے حوالے سے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ پہلے، عمران دوسرے نمبر پر

عمران خان نے 2 دن میں 14 عالمی رہنماو¿ں سے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکہ، برطانیہ ، ایران،چین ، ترکی ، اٹلی کے رہنماو¿ں سے ملاقات کی۔

امریکہ میں قیام کے ایک ہفتے میں وزیراعظم عمران خان 70 سے زائد میٹنگز کریں گے۔

(1032 بار دیکھا گیا)

تبصرے