Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
هفته 19 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

ٹرمپ پہلے، عمران دوسرے نمبر پر

قومی نیوز جمعرات 26  ستمبر 2019
ٹرمپ پہلے، عمران دوسرے نمبر پر

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی وزیراعظم عمران خان گوگل پر سرچ کئے گئے اقوام متحدہ کے عالمی رہنماﺅں میں ٹرمپ کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔

گوگل ٹرینڈز کے مطابق اس فہرست میں ٹرمپ پہلے، عمران خان دوسرے اور نریندر مودی پانچویں نمبر پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کشمیر کاسفیر”مشن کشمیر“ کیلئے امریکا پہنچ گیا

اگر چہ بھارت آ بادی کے لحاظ سے پاکستان سے چار گنا بڑا ہے تاہم مودی کے بجائے سب سے زیادہ سرچ کرنے والوں میں عمران خان دوسرے نمبر پر ہیں۔

رپورٹ کے مطابق عمران خان کو سرچ کرنے والوں میں انڈینز کی بھی بڑی تعداد ہے جو یہ جاننا چاہتی ہے کہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر عمران خان کیا بیانات دے رہے ہیں۔

(1742 بار دیکھا گیا)

تبصرے