امریکی عدالت نے مودی کو طلب کرلیا

آسٹن(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو طلب کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں : کنٹرول لائن پار کرنے کیلئے تھوڑاانتظار کریں، وزیراعظم
ٹیکساس کی عدالت نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ اور لیفٹیننٹ جنرل کنول جیت کو طلب کرلیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق عدالت نے مودی اور دیگر افراد کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر طلب کیا ہے۔
(1069 بار دیکھا گیا)
تبصرے
مقبول ترین

بابر اعظم کی آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کی خواہش
(2801 بار دیکھا گیا)

پاکستان اور ہالینڈ کا اہم ہاکی میچ ، حیران کن نتیجہ
(2798 بار دیکھا گیا)

بھارتی فضائیہ کو ایف 16 کا خوف طاری؟
(2738 بار دیکھا گیا)

لکس اسٹائل ایوارڈزکی رنگارنگ تقریب
(2736 بار دیکھا گیا)

رابی پیرزادہ کواژدھا، مگرمچھ پالنامہنگا پڑگیا
(2724 بار دیکھا گیا)

سابق کپتان وسیم اکرم سفیر بھی بن گئے
(2712 بار دیکھا گیا)
سروے
کیا آرمی چیف کی مدت ملازمت کا قانون آسانی سے بن جائے گا ؟