Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 18  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

برطانیہ میں بائیکاٹ، بھارتی چاول کوڑیوں کے بھاﺅبکنے لگا

قومی نیوز بدھ 04  ستمبر 2019
برطانیہ میں بائیکاٹ، بھارتی چاول کوڑیوں کے بھاﺅبکنے لگا

لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ میں مقیم12 لاکھ سے زائد کشمیریوں نے بھارتی چاول کا بائیکاٹ کردیاہے۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق برطانیہ میں مقیم لاکھوں کشمیریوں نے چاول کا بائیکاٹ کر کے بھارت کی شہ رگ سمجھی جانے والی معیشت پر حملہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :
ہاکس بےاسکینڈل، مرکزی کردار دانش سعید گرفتار

کشمیریوں کے بائیکاٹ کے بعد برطانیہ میں بھارتی چاول کے ریٹ گرگئے ، بھارتی چاول کوڑیوں کے بھاﺅ بکنے لگا ہے۔

(1117 بار دیکھا گیا)

تبصرے