Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 22 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پبلک سیکٹر کے 46 اداروں کی نجکاری کا پروگرام تیار

قومی نیوز منگل 03  ستمبر 2019
پبلک سیکٹر کے 46 اداروں کی نجکاری کا پروگرام تیار

اسلام آ باد (قومی اخبارنیوز)وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے 46 پبلک سیکٹر اداروں کی نجکاری کی فہرست تیار کی ہے۔

وزارت خزانہ کے دو‘ کامرس ڈویژن کے تین‘ پاکستان پٹرولیم ڈویژن کے پانچ‘ پاور ڈویژن (ٹاسک فورس آ ن انرجی) کے 14‘ پی آ ئی اے/آ ئی ایل روز ویلٹ ہوٹل نیویارک و سکرائب ہوٹل پیرس‘ وزارت صنعت و پیداوار کے گیارہ ادارے شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :
پیٹرول 4.59 روپے سستا کر دیا گیا

”سیون ونڈر سٹی فیز 2“جی ایف ایس بلڈرزکاایک اورشاندارمنصوبہ

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تین‘ فنانس ڈویژن کے دو‘ پٹرولیم ڈویژن کے تین‘ ایوی ایشن ڈویژن کے دو‘ وزارت مواصلات کا ایک‘ وزارت ریلوے کا ایک‘ وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس کا ایک‘ کیبنٹ ڈویژن کا ایک‘ وزارت سمندری امور کے تین‘ پبلک سیکٹرکے ادارے بھی نجکاری کی زد میں آئیں گے۔

(2289 بار دیکھا گیا)

تبصرے