Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 18  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

پوچھ گچھ کا ڈر ، بینکوں سے پیسے نکلنے لگے

قومی نیوز منگل 20  اگست 2019
پوچھ گچھ کا ڈر ، بینکوں سے پیسے نکلنے لگے

کراچی (قومی اخبار نیوز) بینکوں میں رکھی گئی رقوم کے بارے میں پوچھ گچھ کے ڈر سے لوگوں نے بینکوں سے پیسے نکلوانا شروع کر دیئے۔

اسٹیٹ بینک آ ف پاکستان کے مطابق جولائی کے مہینہ میں عوام نے بینکوں سے 700ارب روپے نکلوا لئے۔ رقم کہاں سے آ ئی اور زریعہ آ مدن کیا تھا

یہ بھی پڑھیں : نیااینٹی منی لانڈرنگ بل آگیا

ان سوالات سے بچنے کی خاطر عوام نے بینکوں سے دھڑا دھڑ رقوم نکالنا شروع کر دی ہیں۔ جولائی 2019میں یومیا اسطاً 23ارب روپے بینک کھاتوں سے نکلے۔

اس طرح بینک کھاتوں سے ایک ماہ میں ہی 700ارب روپے نکلوا لئے گئے۔

(1998 بار دیکھا گیا)

تبصرے