Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
پیر 18 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بھارتی مندوب کی ہوائیاں اڑ گئیں

قومی نیوز هفته 17  اگست 2019
بھارتی مندوب کی ہوائیاں اڑ گئیں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد بریفنگ کے دوران بھارتی مندوب کے چہرے کی ہوائیاں اڑ گئیں۔

بھارتی مندوب کشمیر کی صورتحال سے متعلق جھوٹ بولتے رہے۔بھارتی مستقبل مندوب اکبر الدین مقبوضہ کشمیر میں سب اچھا کا جھوٹا راگ الاپتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت کے ٹکڑے ہونے لگے

صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کی تو چہرے کا رنگ اڑ گیا۔پہلے زبان لڑکھڑائی پھر انگریزی بولنا بھی بھول گئے۔صحافیوں کے تندوتیز سوالات پر بھارتی مندوب بوکھلا گئے۔

بھارتی مندوب نے صحافیوں سے سوال کیا کہ آپ مجھ سے اتنے سوالات کیوں کررہے ہو۔پاکستانی مندوب سے ایسے سوال کیوں نہیں کئے۔

(1330 بار دیکھا گیا)

تبصرے