Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
جمعه 22 نومبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

روپیہ گرنے کا سارا بوجھ قوم پر ڈالنا غلطی تھی، صدر علوی

قومی نیوز جمعه 16  اگست 2019
روپیہ گرنے کا سارا بوجھ قوم پر ڈالنا غلطی تھی، صدر علوی

کراچی (ٹی وی رپورٹ)صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہماری غلطی روپیہ گرنے کا سارا بوجھ قوم پر ڈال دیا۔

ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ 50ووٹ خلاف آنے کے بعد نہ جانا غیر اخلاقی تو بغیر چارج شیٹ تحریک لانا بھی غیر اخلاقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : گارمنٹس شاپس کوایف بی آر کے نوٹس

سابقہ حکومت نے ہتھیار سپلائی کا الزام لگایا،انسداد دہشت گردی کے تحت اب تک مقدمہ چل رہا ہے۔

عارف علوی نے پرویز مشرف کے بارے میں سوال پر کہا کہ آپ چاہتے ہیں ایک اور تیر اپنی طرف لے لیں۔

وزیر اعظم وفاق کے ساتھ پنجاب بھی سنبھال رہے ہیں پورا پاکستان دیکھ رہے ہیں۔

(2412 بار دیکھا گیا)

تبصرے