Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
بدھ 18  ستمبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بھارتی اداکاروں والے اشتہارات بند

قومی نیوز جمعه 16  اگست 2019
بھارتی اداکاروں والے اشتہارات بند

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا)نے بھارتی فنکاروں اور انکے اشتراک سے بنائے گئے تمام اشتہارات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔

نوٹیفکیشن میں 11 اشتہارات ڈیٹول سوپ، سرف ایکسل پاﺅڈر، پین ٹین شیمپو، ہیڈ اینڈ شولڈرز شیمپو، لائف بوائے شیمپو، فوگ باڈی سپرے، سن سلک شیمپو، کنور نوڈلز، صوفی آئل و گھی،فیئر اینڈ لولی فیش واش اور سیف گارڈ سوپ پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سرینگر جنگی علاقے سے مختلف نہیں،بی بی سی

پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلز میں اس وقت کچھ ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ایسے اشتہارات چل رہے ہیں جنہیں یا تو بھارت میں تیار کیا گیا یا پھر ان میں دکھائے جانے افراد کا تعلق بھارت سے ہے۔

(2436 بار دیکھا گیا)

تبصرے