Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 18  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

بندوقوں کے سامنے آ ئین پڑھنے والی لڑکی بہادرقرار

قومی نیوز جمعه 09  اگست 2019
بندوقوں کے سامنے آ ئین پڑھنے والی لڑکی بہادرقرار

ماسکو (قومی اخبار نیوز )مشرقی یورپ اور شمالی ایشیا کے سنگم پر واقع یوروشیائی ملک روس میں بندوق تھامے پولیس اہلکاروں کے سامنے آ ئین کی کتاب پڑھنے والی نوجوان لڑکی کو دنیا کے لوگ بہادر لڑکی قرار دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ہندوستان کی ہجرت سے پاکستان میں قیام تک

روس کی 17 سالہ اولگا مسک نے دراصل گزشتہ ماہ 27 جولائی کو روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے مظاہرے میں شرکت کی تھی

اس دوران وہ دوسرے مظاہرین سے ہٹ کر آ ئین کی کتاب پڑھتی نظر آ ئیں۔

(109 بار دیکھا گیا)

تبصرے