Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
منگل 22 اکتوبر 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

مقبوضہ کشمیرکی تقسیم کامنصوبہ ساز اجیت ڈووال نکلا

قومی نیوز بدھ 07  اگست 2019
مقبوضہ کشمیرکی تقسیم کامنصوبہ ساز اجیت ڈووال نکلا

اسلام آباد (قومی اخبارنیوز) بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال مقبوضہ کشمیر کے خصوصی رتبے کو ٹھکانے لگانے کے منصوبہ ساز ہیں اور انہیں اس پر عملدرآ مد کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

اجیت دوول سالوں سے پاکستان کے خلاف خفیہ سرگرمیوں بشمول پاکستانی سرزمین پر بڑے پیمانے پر دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے مقبوضہ کشمیر کے کئی دورے کئے اور عملدرآ مد کی نگرانی کی۔

یہ بھی پڑھیں : کھالیں جمع کرنے کیلئے رجسٹریشن لازمی قرار

ذرائع کے مطابق سب سے پہلی ترجیح امن برقرار رکھنے اور اس بات کو یقینی بنانے کی ہوگی کہ مقامی افراد کو کسی مسائل کا سامنا نہ ہو۔

(1030 بار دیکھا گیا)

تبصرے