Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 18  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

دنیا کوپاکستان کا اہم پیغام چلا گیا

ویب ڈیسک بدھ 07  اگست 2019
دنیا کوپاکستان کا اہم پیغام چلا گیا

کراچی….. تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کی تقریر کئی اعتبار سے اہم تھی اس سے دنیا کو یہ پیغام چلا گیا ہے کہ پاکستان جو ہے وہ ہندوستان کی جارحیت کے مقابلے میں خاموش نہیں رہے گا

فوجی قیادت نے جو پیغام دیا ہے وہ بڑا اہم ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہر حد تک جانے کیلئے تیار ہیں اب پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کو فیصلہ کرنا ہے فوج کو جیسے کہا جائیگا ویسے ہی کرے گی

یہ بھی پڑھیں : ویڈیواسکینڈل ،ناصربٹ نے خاموشی توڑ دی

دنیا کو پیغام جا چکا کہ سائوتھ ایشیا ایک نیوکلئیر فلیش پوائنٹ ہے بہتر ہوتا اگر عمران خان اور شہبازشریف ایک دوسرے پر تنقید نہ کرتے اور جس طرح عمران خان ان سے بار بار کہہ رہے تھے کہ بتائوپھر میں کیا کروں حملہ کردوں تو یہ لب ولہجہ ان کے لئے مناسب نہیں تھا پاکستان کی حکومت اور اپوزیشن ایک صفحہ پر نظر آرہی ہیں۔

(760 بار دیکھا گیا)

تبصرے