Qaumi Akhbar
Loading site
قومی اخبار
اتوار 18  اگست 2019
LZ_SITE_TITLE
 
New World of Online News

کشمیر کی بگڑتی صورتحال،او آ ئی سی اجلاس آ ج طلب

قومی نیوز منگل 06  اگست 2019
کشمیر کی بگڑتی صورتحال،او آ ئی سی اجلاس آ ج طلب

جدہ( قومی اخبارنیوز)کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر اوآ ئی سی رابطہ کمیٹی برائے جموں وکشمیر کا ہنگامی اجلاس او آ ئی سی ہیڈ کواٹرز میں آ ج طلب کرلیا گیا

اجلاس میں سکریٹری جنرل، سعودی عرب، پاکستان، آ ذربائجان، ترکی، نائیجیر سے کمیٹی کے نمائندے اجلاس میں شریک ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں : ورلڈ کپ ٹی 20 ، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

اجلاس میں کشمیر کی موجودہ صورتحال، آ رٹیکل 35Aاور 370 کے خاتمے، لائن آ ف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر بات ہوگی

انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی، کشمیری رہنماﺅں کی نظربندی کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائیگا،اجلاس میں سفیر پاکستان راجہ اعجاز علی بھی شرکت کرینگے۔

(737 بار دیکھا گیا)

تبصرے